۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
استبداد
ایسا انسان ہلاک ہو جاتا ہے

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے کام کی طرف اشارہ کیا ہے جو انسان کی ہلاکت کا باعث بناتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "نہج البلاغہ" میں نقل کی گئی ہے۔

 اس روایت کا متن اس طرح ہے:

 قال الامام العلی علیہ السلام:

مَنِ اسْتَبَدَّ بِرَأیِهِ هَلَکَ.

جس نے اپنی رائے (نظر) پر بھروسہ کیا وہ ہلاک ہوگیا۔

نهج البلاغه: ح ۱۶۱، ص ۱۱۶۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .